رجعت

شیخ طوسی اپنی کتاب الغیبہ میں مفضل بن عمرسے جو کہ امام جعفر صادق ع  سے روایت کرتا ہے کہ امام  ع نے فرمایا جب امام مھدی عج  ظہور کریں گے تو اس وقت ہر مومن کی قبر پر ایک فرشتہ آواز دے گا اے فلاں آپ کا صاحب اور امام ع ظاہر ہو چکا ہے اگر تو چاہتا ہے کہ اس کے ساتھ مل جائے تو اٹھ او ر ان کے ساتھ مل جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے