رکوع کے کچھ مستحبات

رکوع کے کچھ مستحبات

مسئلہ ۲۹۲:رکوع میں جانے سے پہلے جب سیدھا کھڑا ہوا ہے اس وقت تکبیر کہنا مستحب ہے۔

مسئلہ ۲۹۳: رکوع کی حالت میں اپنے قدموں کے درمیان دیکھنا مستحب ہے۔

مسئلہ ۲۹۴: رکوع کے ذکر کے بعد صلوات پڑھنا مستحب ہے۔

مسئلہ ۲۹۵: رکوع کے بعد جس وقت سیدھا کھڑا ہو اورجسم آرام کی حالت میں ہو اس وقت "سَمِعَ اللہُ لِمَنۡ حَمِدَۃَ” کہنا مستحب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے