طلاق خلع
مسئلہ ۶۴۹: جو عورت اپنے شوہر کو نہ چاہتی ہو (یعنی اس سے کراہت رکھتی ہو) وہ اپنا مہر یا اپنا اور مال اسے بخشے تاکہ وہ اسے طلاق دے ، اسے طلاق خلع کہتے ہیں۔