حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا سے توسل

٦٠دن ہرروز١٣٥مرتبہ صلوات پڑھ کرحضرت ام البنین(ع)کوھدیہ کی جائے یہ ختم بہت مجرب ہے.

مشکل وقت میں حضرت ابوطالب حضرت فاطمہ بنت اسد اورحضرت خدیجہ الکبری علیہاالسلام سے توسل مجربات سے ہے.

گیارہ دن تک٥١مرتبہ درودپڑھ کرحضرت ابوطالب علیہ السلام کوہدیہ کریں.

١٣٥مرتبہ درودپڑھ کرحضرت خدیجہ الکبری اور١٣٥ مرتبہ حضرت فاطمہ بنت اسد علیہماالسلام کوہدیہ کریں.

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه