نقد اور ادھار

مسئلہ ۵۵۰:اگر کسی چیز کو نقد فروخت کیا جائے تو خریدار اور فروخت کرنے والا ایک دوسرے سے چیز اور رقم کا مطالبہ کرکے اپنی تحویل میں لے سکتے ہیں۔ اور اموال کو تحویل میں دینا، خواہ منقول ہوں یا غیر منقول، یہ ہے کہ دوسرے کے تصرف میں موجودہ رکاوٹوں کو برطرف کر دیا جائے۔

مسئلہ ۵۵۱: ادھار سودے میں ضروری ہے کہ مدت مکمل طور پر معلوم ہو، لہذا اگر کسی چیز کو فروخت کرے کہ فصل کی کٹائی کے وقت اس کی رقم لے چونکہ مدت مکمل طور پر معین نہیں ہوئی لہذا سودا باطل ہوگا۔

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه