ربا (سود)

مسئلہ ۵۴۷: سود دینا اور سود لینا حرام ہے۔

سود دو طرح کے ہے: ۱۔ اگر کسی کو مثلاً دس روپے قرض دے اور شرط کرے کہ میں اس سے زیادہ لوں گا مثلاً دس روپے قرض دے اور شرط کرے کہ میں بارہ روپے واپس لوں گا۔ یہ قرض میں سود ہے اور حرام ہے۔

۲۔ جو جنس وزن یا پیمانے کے ساتھ بیچی جاتی ہیں اگر اسی جنسی سے زیادہ لے تو یہ سود ہوگا، مثلاً ایک کلو گندم کو ڈٰیڑھ کلو کے بدلے بیچے۔

مسئلہ ۵۴۸:کچھ جگہوں پر سود حرام نہیں ہے:

  1. 1.مسلمانوں کا کفار سے سود لینا جو کفار اسلام کی پناہ میں نہ ہوں۔
  2. 2.باپ بیٹے کا ایک دوسرے سے سود لینا۔
  3. 3.میاں بیوں کا ایک دوسرے سے سود لینا۔
© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه