عمرہ  تمتّع کے اجمالاً اعمال

  1. 1.میقات سے عمرۂ تمتّع کے لیے احرام باندھنا۔
  2. 2.سات مرتبہ خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنا۔
  3. 3.مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام پر دو رکعت نماز طواف پڑھنا۔
  4. 4.صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا، جس میں صفا سے مروہ جانے کو ایک چکر اور مروہ سے صفا آنے کو دوسرا چکر حساب کیا جائے گا۔ پس صفا و مروہ جانا چار بار اور ، مروہ سے واپس آنا تین بار حساب کیا جائے، کل ملاکر سات چکر ہوجائیں گے۔
  5. 5.تقصیر، یعنی تھوڑے سے بال یا ناخن کٹوانا، اور جب تقصیر کر چکے تو اِحرام کی وجہ سے حرام ہوجانے والی چیزیں حلال ہوجاتی ہیں۔
© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه