1. اجمالاً حج کے اعمال

  2. 1.مکہ سے حج کے لیے احرام باندھنا۔
  3. 2.نویں ذی الحجہ کو ظہر سے غروب تک عرفات میں ٹھہرنا۔
  4. 3.مشعرالحرام میں دسویں ذی الحجہ کو طلوعِ فجر سے طلوعِ آفتاب تک ٹھہرنا۔
  5. 4.جمرۂ عقبہ کو کنکریاں مارنا۔
  6. 5.قربانی کرنا۔
  7. 6.سر منڈوانا یا ناخن یا بال کٹوانا، یہ تینوں عمل دسویں ذی الحجہ کو منی میں انجام دینا ہوں گے۔ اس کے بعد بیوی ، خوشبو اور شکار کے علاوہ احرام کی وجہ سے حرام ہوجانے والی ساری چیزیں حلال ہوجائیں گی۔
  8. 7.گیارہویں اور بارہویں ذی الحجہ کی راتوں میں منیٰ میں رُکنا۔
  9. 8.گیارہویں اور بارہویں ذی الحجہ کے دنوں میں تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنا۔
  10. 9.طواف حج۔
  11. 10.نمازِ طواف حج۔
  12. 11.صفا و مروہ کے درمیان سعی۔
  13. 12.طواف نساء۔
  14. 13.نمازِ طواف نساء۔

تذکر: مسائل حج کی تفصیلات کو مستقل رسالہ (مناسک حج) میں ذکر کیا جائے گا۔

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه