خمس کا استعمال

مسئلہ ۵۱۵: خمس کے مال کے دو حصے کرنے چاہئیں آدھا حصہ امام زمان علیہ السلام کا ہے اور ضروری ہے کہ یہ جامع الشرائط مجتہد یا اس کے نمائندے کو دیا جائے تاکہ وہ جہاں امام علیہ السلام کی یقیناً رضا ہو وہاں اسے دینی امور پر اہم و مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے خرچ کرے اور دوسرا حصہ سادات کا ہے جس کو جامع الشرائط مجتہد تک پہنچائے تاکہ وہ مستحق سادات پر تقسیم کرے یا اس کی اجازت سے ان سادات کو دیا جائے جو اس کے مستحق ہوں۔

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه