حرام روزے
مسئلہ ۴۳۶:شریعت میں کچھ روزے رکھنا حرام ہیں ان میں سے بعض یہ ہیں:
- 1.عید الفطر کا روزہ
- 2.عید قربان کا روزہ
- 3.جو شخص منی میں ہے اس کے لیےایام تشریق ۱۱۔ ۱۲۔ ۱۳ ذی الحجہ کا روزہ رکھنا
- 4.یوم الشک کو ماہ رمضان کی نیت سے روزہ رکھنا
- 5.اولاد کا وہ مستحبی روزہ جو والد کو تکلیف دینے کا باعث بنے۔