نماز کی ترتیب
مسئلہ ۳۲۹:ضروری ہے کہ نمازدرج ذیل ترتیب کے ساتھ پڑھی جائے۔
اوّل ۔ نیت دوم۔ قیام
سوم۔ تکبیرۃ الاحرام چہارم۔ قرائت
پنجم ۔ رکوع ششم۔ سجدے
ہفتم۔ تشہد ہشتم۔ سلام
اگر جان بوجھ کر نماز کی ترتیب کا لحاظ نہ کرے تو نماز باطل ہو جائے گی۔