مستحب نمازیں
۱۔ روزانہ کی نمازوں کے نوافل:
۱۔ فجر کے نوافل نماز فجر سے پہلے ۔ دو رکعت
۲۔ ظہر کے نوافل نماز ظہر سے پہلے۔ آٹھ رکعت
۳۔ عصر کے نوافل نماز عصر سے پہلے۔ آٹھ رکعت
۴۔ مغرب کے نوافل نماز مغرب کے بعد۔ چار رکعت
۵۔ عشاء کے نوافل نماز عشاء کے بعد۔ دو رکعت بیٹھ کر
۲۔ رات کے نوافل
۱۔ نماز تہجد (نماز شب) ۔ آٹھ رکعت
۲۔ نماز شفع ۔ دو رکعت
۳۔ نماز وتر ۔ ۱ رکعت
مسئلہ ۲۰۲: نماز شب کا وقت مشہور قول کی بنا پر آدھی رات سے اذان صبح تک ہے لیکن بعیدنہیں ہے کہ اس کا وقت رات کی ابتداء سے اذان صبح تک ہو اورآدھی رات سے اذان صبح تک اس کی فضیلت کا وقت ہو اورافضل یہ ہے کہ رات کے آخری تیسرے حصے میں پڑھی جائے۔
۳۔ اس کے علاوہ نوافل