نماز کی قسمیں
مسئلہ ۲۰۱:
۱۔ واجب نمازیں
۱۔ روزانہ کی نمازیں (یومیہ نمازیں)
۱۔ صبح، دو رکعت ۲۔ ظہر، چار رکعت
۳۔ عصر ، چار رکعت ۴، مغرب ،تین رکعت
۵۔ عشاء، چار رکعت۔
۲۔ غیر روزانہ (غیر یومیہ) کی واجبی نمازیں
۱۔ نماز آیات ۲۔ نماز طواف واجب ۳۔ نماز میت
۴۔ والد کی قضا نمازیں جو بڑے بیٹے پر واجب ہوتی ہیں
۵۔ وہ نمازیں کہ جو نذر، عہد اورقسم کی وجہ سے واجب ہوجاتی ہیں۔