سوال:کیا امام معصوم کی موجودگی میں بھی کسی نے غم حسین علیہ السلام میں سر و سینہ پیٹاہے ۔

جواب:شیخ صدوق نےروایت کی ہے کہ جب دعبل شاعر نے امام علی رضا علیہ السلام کے سامنے مصیبت امام حسین علیہ السلام میں اشعار پڑھے تو پردہ کے پیچھے عورتوں نے اپنے منہ کوپیٹا او ان کے چیخنےاور فریا د کی آوازیں بلند ہوئیں امام علی رضا علیہ السلام نے اس قدر گریہ کیا کہ دو مرتبہ بے ہو ش ہو گئے ۔(١) ''لطمت النساء وجو ھھن وعلا الصراخ من وراء الستر وبکی الرضا علیہ السلام حتی اغمی علیہ مرتین''.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(۱)عیون اخبار الرضا ج٢، ص٢٦٣.

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه