سوال :کیا امام حسین علیہ السلام کا قیام محض حکومت کے لئے تھا ؟اگر مکمل طور پر نہیں تو بھی کیا جزوی یا ثانوی حیثیت میں یہ سبب تھا؟

جواب:سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا قیام اپنےنانا کی امت کی اصلاح اورامر بالمعروف اورنہی عن المنکر کی خاطر تھا جیسا کہ خود امام علیہ السلام نے تصریح فرمائی ۔

''انما خرجت لطلب الاصلاح فی امة محمدارید ان امر بالمعروف وانھی عن المنکر ''.(١)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(۱)بحار الانوار، ج٤٤، ص٣٢٩ وکتب دیگر.

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه