امام حسن اورامام حسین علیہما السلام سے محبت کا حکم

سنن ترمذی کی عبارت:۔

''فقال ھذان ابنای وابنا ابنتی اللھم انی احبھما فاحبھما واحب من یحبھما''۔(١)

ترجمہ:حدیث شریف کے ذیل میں حضور اکرم ۖ نے فرمایا: یہ دونوں یعنی حسن اورحسین میرےاور میری بیٹی کے بیٹے ہیں یا اللہ میں ان سے محبت رکھتا ہوں تو بھی محبت کراور جو شخص ان سے محبت کرے اس سے بھی محبت کر۔

ملاحظہ ہوں اہل سنت کی معتبر کتب

(١)سنن ترمذی جلد ٢ ص٢٤١           

(٢)مشکوٰة شریف باب مناقب اہل بیت ج٣،ص ٢٧٦

(٣)سنن ابن ماجہ ص١٣               

(٤)ینابیع المودة ص١٦٩

(٥)صواعق محرقہ ص١٣٧  

(٦)تاریخ دمشق ابن عساکر طبع مصر ص٩٣ حصہ ذکر امام حسین علیہ السلام

(٧)تقویة الایمان ص١٤١    

(٨)مقتل خوارزمی ص٩٢

(٩)تاریخ الخلفاء سیوطی ص١٨٩

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه