امام حسن اورامام حسین ، جوانان جنت کے سردار ہیں
عن ابی سعید الخدری:'' عن النبی ۖ انہ قال الحسن والحسین سید اشباب اھل الجنة''۔(١)
ترجمہ۔:ابی سعید خدری سےروایت ہے کہ حضور اکرم ۖ نے فرمایا: حسن اورحسین جوانان جنت کے سردار ہیں ۔
نوٹ ابن ماجہ کی روایت میں یہ کلمات بھی موجود ہیں :
''ابو ھما خیر منھما''.
حسنین کے والد گرامی حضرت علی ان سے بھی بہتر ہیں ۔
(١)ملاحظہ ہوں ا ہل سنت کی معتبر کتب
:
(١)سنن ترمذی ص٢٤١ باب مناقب حسن وحسین
(٢)سنن ابن ماجہ ص١٢ طبع کراچی
(٣)مشکوٰة شریف باب مناقب اہل بیت
(٤)ینابیع المودة ص٢٦١
(٥)صواعق محرقہ ص١٣٧ طبع مصر
(٦)شرح فقہ اکبر ص١٣٣ طبع دہلی
(٧)مرقاة شرح مشکوٰة جلد١١ ص٣٩٠ طبع ملتان
(٨)تذکر ة الخواص ص٢٣٣ الباب التاسع
(٩)فرائد السمطین جلد٢ ص١٢٩
(١٠)شرح عقائد نسفی ص١١٧
(١١)المناقب الثلاثہ ص١٢٩
(١٢)الفصول المہمہ ابن صباغ مالکی ص١٧٠
(١٣)تاریخ دمشق ابن عساکر ص٥٦ حصہ ذکر امام حسین
(١٤)ذخائر العقبیٰ ص١٢٩
(١٥)انساب الاشراف ص٧ جزء ثالث
(١٦)مناقب خوارزمی ص٢٠٩
(١٧)تقویة الایمان اسماعیل دہلوی ص١٤١
(١٨)مقتل الحسین خوارزمی ص٩٢
(١٩)تاریخ الخلفاء سیوطی ص١٨٩
(٢٠)مناقب علی ابن ابی طالب ص١٥١
(٢١)المستدرک علی الصحیحین جلد٣، ص١٦٧
(٢٢)کفایة الطالب فی مناقب علی بن ابی طالب ص٣٤١
(٢٣)مجمع الزوائد جلد٩ ص ١٨٣ و١٨٤