حسن بن علی علیہما السلام یقول: '' من دمعت عیناہ دمعة فینا او قطرة عیناہ فینا اتاہ اللہ عزوجل الجنة''۔
(مرقاة شرح مشکوة ج١١، ص٣٩١ طبع ملتان).
''امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں جس کی آنکھیں ہماری مصیبت میں ایک قطرہ بھی آنسو بہائیں خداوند متعال اس کوجنت میں جگہ دے گا''۔