کمائی سے حاصل ہونے والے منافع

مسئلہ ۵۰۳: جب انسان تجارت یا کسی اور کمائی کے ذریعے سے مال کمائے اگرچہ کسی میت کی نماز اور روزہ انجام دے کر اس کی اجرت سے مال کمایا ہو ۔ پس اگر سال کا اپنا خرچہ اور اپنے گھر والوں کا خرچہ نکال کر جو مال بچ جائے تو ضروری ہے کہ وہ خمس یعنی مال کا ۵/۱ (پانچواں حصہ) شریعت کے حکم کے مطابق اداکرے جو بعد میں ذکر ہوگا۔

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه