خواب میں نبی اکرم ۖ کودیکھناگویا حقیقت میں نبی کو دیکھنا ہے

جس نے خواب میں نبی اکرم ۖ کو دیکھا اس نے حضور ہی کو دیکھا کیونکہ شیطان نبی کی صورت اختیار نہیں کر سکتا۔

قال من رانی فی المنام فقد رانی فان الشیطان لا یتمثل بی. (۱)

ترجمہ۔:حضور ۖ نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا ۔

نوٹ

یہ حدیث شریف اس لئے لکھنی پڑی شایدکوئی ملاں کہہ دے کہ مذکورہ روایت ام سلمیٰ کے خواب کی بات تھی ۔

ملاحظہ ہوں اہل سنت کی معتبر کتابیں:

(۱)صحیح بخاری جلد١ ص٢١

(۲)شمائل ترمذی ص٣٥

© COPYRIGHT 2020 ALJAWAAD ORGAZNIZATION - ALL RIGHTS RESERVED
گروه نرم افزاری رسانه