امام حسین اورمحبت رسول خدا ۖ
قال ابن عباس کان رسول اللہ ۖ یحب ویحملہ علی کتفہ و یقبل شفتیہ وثنایاہ.(١)
ترجمہ۔:ابن عباس نے فرمایا رسول اکرم ۖ امام حسین سے محبت کرتے تھےاور ان کو اپنے کندھوں پر اٹھاتے تھےاور ان کے لبوں اوردانتوں کو چومتے تھے۔
ملاحظہ ہو اہل سنت کی معتبر کتاب:
(۱)تذکر الخواص ص٢٣٢.