آتش سے نجات
قال ۖ الصلوة علی نورعلی الصراط ومن کان لہ علی الصراط نورلم یکن من اھل النار.
حضور ۖ نے فرمایا مجھ پردرود پڑھنا صراط پرنورہے اورجس کے لیے صراط پر نورہو(مراد یہ ہے کہ قیامت کے دن آسانی سے پل صراط سے گذرسکے گا) وہ اہل نارسے نہیں ہے.
اورایک حدیث کی آخر میں ہے لن یدخل النار من صلی علی.جومجھ پرصلوات پڑے وہ ہرگز جہنم میں داخل نہیں ہوگا.