صلوات سے نورانی ہونا
قال رسول اللہ ۖ من صلّی علی مرة خلق اللہ تعالیٰ یوم القیامة علی راسہ وعلی یمینہ نورا وعلی شمالہ نورا وعلی فوقہ نورا وعلی ظھرہ نورا وعلی تحتہ نورا وفی جمیع اعضائہ نورا.
رسول خدا ۖ نے فرمایاجوشخص مجھ پرایک مرتبہ دوردپڑھتاہے توخدا وندمتعال قیامت کے دن اس کے سرپراور اس کے دائیں بائیں اور اس کے اوپر اورپیچھےاور اس کے نیچےاور اس کے جمیع اعضاء میں نورکوخلق کردے گا.
نوٹ:حدیث سے مراد بہشت کی طرف ہدایت اورراہنمائی ہے.