صلوات سے شیطا ن ذلیل ہوجاتاہے
مصافحہ کر تے وقت صلوات پڑھنے سے گناہ جھڑجاتے ہیں.
خلاصہ یہ کہ کثرت صلوات برمحمدوآل محمد دنیاوآخرت میں موجب برکات عظیمہ ہے.لہٰذا دائم الصلوات ہو ناچاہیے.