حدیث کی ایک اورتقسیم
حدیث کے لئے جن اوصاف کاذکرگذرا اس کے علاوہ اوراوصاف بھی ہیں جن میں اقسام اربعہ(خبرصحیح،حسن،موثق اورضعیف)شریک ہیں.اوربعض اوصاف ضعف کے ساتھ مختص ہیں.